Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ، پاکستان بیت المال دس ہزار یتیم بچوں کی مستقل بنیادوں پر کفالت کرے گا، فرخ زبیر شیخ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) پاکستان بیت المال دس ہزار یتیم بچوں کی مستقل بنیادوں پر کفالت کرے گا اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان بیت المال کا سسٹم آن لائن کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان بیت المال بورڈ اور پنجاب بیت المال بورڈ کے ممبر فرخ زبیر شیخ نے عید پر ملاقات کیلئے آنے والے صحافیوں اور دیگر دوستوں کے ساتھ ملاقات میں کیا۔
انہوں نے پاکستانیوں کو عید الاضحیٰ اور جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان بیت المال کی طرف سے عوامی فلاح بہبود کے منصوبوں کو تیزی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ملک بھر میں دس ہزار یتیم بچوںکی مستقل کفالت کے لیے نئے دارالاحساس کھولے جا رہے ہیں۔ مزید برآں پاکستان بیت المال کے تمام پراجیکٹس اور دی جانے والی درخواستوں کا سٹیٹس معلوم کرنے کے لیے سسٹم کو آن لائن کیا جا رہا ہے اور پہلی بار ٹائم سکیل پروموشن پر کام ہو رہا ہے جس میں پراجیکٹس سٹاف بھی شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی سوشل میڈیا یا عوام کے ذریعے سامنے آنے والی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہیں۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago