Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ، مسلح افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 ستمبر – 2016ء) مظفرگڑھ میں مسلح افراد نے ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ لڑکی کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ اغوا کرنیوالے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھتیجا اور بھانجا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شادمان کالونی میں موٹرسائیکل پرسوار 4مسلح افراد محمد یوسف نامی شخص کے داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر مبینہ طور پر اس کی بیٹی کواغواء کرکے لے گئے۔لڑکی کے بھائی یونس نے الزام لگایا کہ اغواء کرنیوالے عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھانجا شان دستی اور بھتیجا بابر دستی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی لڑکی کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ادھر ڈی ایس پی سٹی نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے لڑکی کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago