Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ، مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے بچی کو جنم دے دیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 اپریل2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے لٹکراں میں مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے بچی کو جنم دے دیا۔پولیس کے مطابق والدہ نے الزام لگایا کہ اُس کی 15 سال کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

والدہ نے کہا کہ 16 مارچ کو زیادتی کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کروایا تھا، بیٹی نے بچی کو جنم دے دیا ہے تاہم پولیس ابھی تک ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی ۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزم متاثرہ لڑکی کا قریبی رشتے دار ہے۔پولیس کے مطابق دونوں فریقین میں جائیداد کا تنازع چل رہا ہے، جبکہ مبینہ زیادتی کا ملزم عدالت سے عبوری ضمانت پر ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی، بچی اور ملزم کا ڈی این اے کروایا ہے، جس کی رپورٹ آنے پر مزید قانونی کارروائی ہوگی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago