مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اکتوبر2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے پیر جہانیاں میں 4 کمسن بچوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ڈی ایس پی عمران رشید کے مطابق بچوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان میں قتل ہونے والی خواتین کا والد، بھائی اور کزن شامل ہیں جبکہ مرکزی ملزم واردات کیلئے دبئی سے پاکستان آیا تھا۔
ڈی ایس پی عمران رشید نے کہا کہ ملزم گھر کو آگ لگانے کے بعد ملک سے فرار ہوگیا تھا، ملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں نے دونوں بہنوں کے گھر میں آگ لگائی تھی۔پیر جہانیاں میں 17 اکتوبر کو ایک گھر میں آگ لگاکر 4 بچوں سمیت 7 افراد کو قتل کیا گیا تھا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…