مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24مارچ۔2015ء ) مظفرگڑھ میں ڈکیتی کی نیت سے دکان میں گھسنے والے ڈاکوؤں اور شہریوں میں فائرنگ کے تبادلے میں8 شہری ذخمی ہوگئے،شہریوں کے تشدد سے 2ڈاکو بھی زخمی ہوئے ہیں۔تحصیل کوٹ ادوکے علاقے چوک سرور شہید میں2ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے ایک دکان میں گھس گئے۔اس دوران شہری بھی پہنچ گئے جنھیں دیکھ کر ڈاکووں نے فائرنگ کردی۔فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔اس دوران شہریوں نے بھی فائرنگ کی جسکی زد میں آکر ایک ڈاکو شدید زخمی ہوگیا۔شہریوں نے زخمی ڈاکو اور اسکے ساتھی کو پکڑ کر تشدد کانشانہ بنایا اور کچھ دیر یرغمال بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…