مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1اپریل۔2013ء) مظفر گڑھ سے آزاد امیدوار جمشید دستی اپنے کا غذات نا مزدگی دا خل کرا نے گدھا گا ڑی پر آئے، شاید ان کی یہ ادا عوام کو اپنی جا نب راغب کر نے کے لئے ہو لیکن ما ضی میں ایسے رکن اسمبلی بھی رہے ہیں جن کی ذاتی سواری گد ھا گا ڑی ہی تھی۔جمشید دستی تو صرف کا غذات نا مزدگی ہی داخل کرانے گدھا گا ڑی پر آئے اسمبلی میں تو وہ ہمیشہ چمکتی دمکتی کا ر میں ہی پہنچے۔مو نٹا ج انیس سو سترمیں لیا ری کے حلقے سے منتخب رکن سندھ اسمبلی احمد علی سومرو اجلاس میں شرکت کےلئےرکشہ،ٹیکسی سے آیا کرتے ایک دن انہیں بتا یا گیا کہ اسمبلی حدود میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دا خلہ ممنو ع ہے صرف ذاتی سواری کی اجا زت ہے ۔دوسرے دن وہ اپنی ذا تی سواری یعنی گدھاگا ڑی سے اسمبلی میں آئے،یہ انکی ادانہیں بلکہ حقیقت تھی کہ ان کی ذا تی سواری گدھا گا ڑی ہی تھی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…