مظفر گڑھ ۔ یکم جون (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جون2019ء) جماعت اسلامی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام جمعتہ الوداع کے موقع پر مقامی میرج ہال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان تھے۔افطار ڈنر سے امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان۔راؤمحمد ظفر قائمقام امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب۔پروفیسر افتخار احمد ہاشمی امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرگڑھ نے خطاب کیا آخر میں رانا عمر دراز فاروقی نائب امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرگڑھ نے تمام آنیوالے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں ترقی اسلامی نظام زندگی سے ہی ممکن ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…