Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ، جشن عید میلاد النبی کے موقع پر ایمرجنسی پلان مرتب دے دیا گیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی زیر صدارت بارہ ربیع الاول عید میلاد النبی کے سلسلہ میں ایمرجنسی ڈیوٹی پلان اور انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بریفننگ دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بتایا کہ عید میلاد النبی کے موقع پر ضلع بھر کے تمام جلوسوں کو ایمرجنسی کی صورت میں میڈیکل کور فراہم کرے گی۔

عید میلاد النبی کے موقع پر کسی بھی ناگہانی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو1122 مظفرگڑھ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے 250 سے زائد ریسکیو اہلکار اور ریسکیو محافظ ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ارشادالحق نے ریسکیورز سے خطاب کرتے ہوئے کہا اور کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس کے پروٹوکول میں کسی قسم کا کمپرومائز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago