مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں نشہ کے لئے پیسہ نہ دینے کی پاداش میں اپنی بیوی کا پائوں کاٹنے والے مفرورملزم عتیق الرحمان کو تھانہ سنانواں پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے پتی نائچ میں چند یوم قبل عتیق الرحمان نامی نشے کے عادی شخص نے نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر اپنی بیوی رقیہ بی بی کو چارپائی سے باندھ کر اس کا پائوں کاٹ دیا تھا اور گھر سے فرار ہوگیا تھا۔ پولیس ترجمان وسیم بلوچ کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی ہدائت پر تھانہ سنانواں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…