مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن علی پورسے منسلک11KVفیڈرزسٹی ٹواوربندے شاہ اور132KV گریڈاسٹیشن خان گڑھ سے منسلک فیڈرخان گڑھ سٹی ٹو پر 19اگست کوباوقت صبح 06.30سے دوپہر12.30بجے تک اور66KVگریڈاسٹیشن رنگ پورسے منسلک فیڈرہیڈمحمدوالاپر19سی20اگست تک باوقت صبح07.30سے دوپہر01.30بجے تک اور132KVگریڈاسٹیشن لیہ سے منسلک فیڈرزکروڑ،سٹی ون،پاورہاوس سکینڈ،ڈسٹرکٹ جیل،میاں بہادرپر20اگست کوباوقت صبح06.30سے دوپہر12.30بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت،فیڈرزکی بائفرکیشن،ری ہیبلی ٹیشن،کھمبوں اورتاروں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…