مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 مارچ2021ء) ضلع مظفر گڑھ کے علاقے رنگ پور میں بھینس کے کھیتوں میں گھسنے پر زمیندار نے 65 سالہ بزرگ شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر درختوں سے باندھ دیا۔رپورٹ کے مطابق بھینس کے کھیتوں میں گھسنے پر مقامی زمیندار نے اپنی ہی عدالت لگالی۔
ملزمان نے 65 سالہ بزرگ غلام شبیر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی گھنٹوں تک درخت کے ساتھ باندھے رکھا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مقامی پولیس نے واقعے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان کے مطابق مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…