Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ،پیرنی کے دیوار پر پٹخنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 اپریل2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں پیرنی کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق پیرنی کے ہاتھوں بچی کی مبینہ موت پر اس کے والد نے ایف آئی آر درج کر ادی ہے۔پولیس کے مطابق دونوں پیرنیوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف بچی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق بچی کی والدہ اور دادی طبیعت خرابی پر بچی کو پیرنیوں کے پاس لے گئیں، پیرنی نے جن نکالنے کا کہہ کر بچی کو ٹانگوں سے پکڑ کر دیوارکی طرف پٹخا۔

ایف آئی آر میں بچی کے والد نے موقف کا اظہار کیا کہ پیرنی کے ہاتھوں دیوار پر پٹخے جانے کے باعث بیٹی کی موت واقع ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کی تدفین کے بعد اس کی قبر کشائی کے لیے درخواست دی جائے گی۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago