مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2022ء) پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار۔پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سیت پور سے ایک ماہ قبل پولیس تھانہ سیت پور کی حراست سے خطرناک اشتہاری ملزم ناصر علی فرار ہو گیا تھاجو اپنی بیوی کے قتل سمیت ڈکیتی راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔
ایس ایچ او تھانہ سیت پور نصراللہ خان ملکانی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور 12 روز کی سر توڑ کوشش کے بعد کراچی سے ناصر علی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…