مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 اگست2020ء) مظفر گڑھ کے ایک مدرسے میں زیر تعلیم 5 سالہ بچے کا ریپ کردیا گیاجس کے نتیجے میں اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایاکہ مظفر گڑھ کے علاقے موضع لٹکراں میں مدرسے میں زیر تعلیم 5 سالہ بچے کے ساتھ مدرسے کے مالک کے بیٹے نے مبینہ طور پر بد فعلی کی اور واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔انہوں نے بتایا کہ متاثرہ بچے کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں منتقل کیا گیا ہی.پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں 5 سالہ بچے سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور مفرور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…