News

مظفر گڑھ،مبینہ چور کے بال اور مونچھیں مونڈ دی گئیں

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 ستمبر2021ء) ضلع مظفر گڑھ میں مبینہ کپاس چور پر کھیت مالکان نے تشدد کیا اوراس کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں۔مظفر گڑھ میں مبینہ طور پر 5 کلو کپاس چوری کرنے پر نوجوان کو کھیت مالکان نے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔

واقعہ تحصیل جتوئی کے علاقے ڈمر والا شمالی میں پیش آیا جس میں محمد حسین نامی شخص نے کھیت سے مبینہ طور پر 5 کلو کپاس چوری کی تھی۔

 

کپاس چوری کرنے پر کھیت مالکان غلام صدیق، عبدالمجید اور شکیل نے محمد حسین کو پکڑ کر باندھ دیا اور اس کے سر کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ دیں، ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago