تحصیل جتوئی کے علاقے جتوئی شمالی میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق آگ لگنے سے جھلسنے والی خاتون نشتراسپتال میں دم توڑ گئی۔خاتون کے بھائی نے الزام نے لگایا کہ گھریلو ناچاقی پر بہنوئی اور اس کے گھر والوں نے بہن کو آگ لگائی۔پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر، ساس اور سسر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…