مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری 2015ء)مظفر گڑھ میں سیکیورٹی نہ ہونے کے باعث مختار اں مائی گرلزا سکول بند کردیا گیا ۔محکمہ تعلیم کے مطابق مختاراں مائی کے اسکول میں سیکیورٹی انتظامات ناقص ہیں،تحصیل جتوئی میں قائم مختاراں مائی گرلز اسکول میں 800سے زائدغریب بچیاں مفت تعلیم حاصل کررہی ہیں،،محکمہ تعلیم نے بتایا کہ سکول کو مناسب سیکیورٹی انتظامات کرنے کا کہا گیا تھا جو نہیں کیے گئے جس کے باعث اسکول نہیں کھولا جا سکتا دوسری طرف مختاراں مائی کا کہنا ہے کہ اسکول ملکی اورغیر ملکی فنڈز سے چلتا ہے،، اس وقت ادارے کے پاس سیکیورٹی انتظامات کیلئے فنڈز موجود نہیں مختاراں مائی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسکول کو سیکورٹی فراہم کی جائے تاکہ غریب بچیاں تعلیم حاصل کر سکیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…