مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 مئی۔2016ء ) مظفر گڑھ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی جن کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ۔سلطان کالونی کے رہائشی اکبر نے میلاد کے بعد بانٹنے کے لیے قریبی بیکری سے مٹھائی منگوائی جو کہ زہریلی نکلی۔ مٹھائی کھانے والے خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں ابتدائی طور پر مظفر گڑھ ہسپتال لایا گیا لیکن حالت مزید خراب ہونے پر ملتان کے نشترہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکڑز کا کہنا ہے کہ 6 افراد میں 3 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…