مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2022ء) مظفر گڑھ میں جائیداد کے تنازع پر بھائیوں نے فائرنگ کر کے 2 بہنوں کو قتل کر دیا۔واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے موضع کڑی علی مردان میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق دونوں بھائی وراثت میں ملی جائیداد بہنوں سے ہتھیانا چاہتے تھے۔جائیداد کے حوالے سے بہنوں اور بھائیوں میں تلخ کلامی ہوئی اور بھائیوں نے فائرنگ کر کے دونوں بہنوں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…