مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جون2022ء) مظفر گڑھ میں ایک شخص نے بیوی کی وجہ سے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں شہری نے مبینہ خود کشی کرلی، شہری نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا۔
شہری نے کہا کہ میری موت کے بیوی سمیت دیگر 8 لوگ ذمہ دار ہیں، 6 دن سے میری بیوی لاپتہ ہے، سونا اور نقدی بھی ساتھ لے گئی۔شہری کے مطابق پولیس کے پاس جاؤ تو پیسے مانگتے ہیں، کوئی انصاف نہیں مل رہا۔ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو بیان کے بعد نامزد افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…