مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم کار سوار مغوی ماں بیٹی کو دریائے چناب میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خاتون اور اس کی بیٹی کو 26 فروری کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اغوا کیا گیا تھا جن کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درج تھا۔پولیس کے مطابق نامعلوم کار سوار دونوں مغویوں کو دریائے چناب میں پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 20 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی جب کہ مقامی افراد نے ماں کو ڈوبنے سے بچالیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…