مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2021ء) مظفر گڑھ میں اغوا، زیادتی اور تشدد کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر کو ہی نوکری سے نکال دیا گیا۔
مظفر گڑھ میں اعلیٰ حکام کی جانب سے لیڈی سب انسپکٹر کے الزمات کی تحقیقات اور فیصلے سے پہلے ہی ایکشن لیتے ہوئے خاتون پولیس اہلکار کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق خاتون پولیس اہلکار کو زیادتی کے متاثرین کی ویڈیوز، پولیس ریکارڈ اور حساس معلومات شیئر کرنے پر نوکری سے نکالا گیا۔پولیس کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر نے 4 ستمبر کو ملزم کاشف کیخلاف اغوا، زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا، جس کے فوری بعد کارروائی کی گئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…