News

مظفر آباد ، طالبہ کو چھیڑنے پر علاقہ مکینوں نے اوباشوں کی درگت بناڈالی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2021ء) طالبہ کو چھیڑنے پر علاقہ مکینوں نے اوباشوں کی درگت بناڈالی،درجنوں افراد نے اوباشوں کو رسیوں میں جکڑکر مین شاہراہ پر چارپائی سے باندھ دیا۔درگت بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے تھانہ خانگڑھ کی حدود منڈا چوک پر طالبہ سے چھیڑخوانی کرنے پر علاقہ مکینوں نے اوباش نوجوانوں کی درگت بناڈالی۔

درگت بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درجنوں افراد اوباش نوجوانوں کو مین شاہراہ پر تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں،مشتعل افراد نے بستی میراں حیات کے دو اوباش نوجوانوں کو رسیوں سے جکڑ کر چارپائی کے ساتھ باندھ دیا۔اوباش نوجوانوں نے تھانہ خانگڑھ کی حدود منڈا چوک پر سکول کی طالبہ سے غیراخلاقی حرکت کی۔طالبہ چھٹی کے بعد گھر واپس جا رہی تھی کہ اوباشوں نے بیچ سڑک چھیڑخوانی شروع کردی۔مقامی افراد کے مطابق اوباش نوجوانوں کو تھانہ خانگڑھ پولیس کے حوالے کردیا گیا جبکہ پولیس نے وقوعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا.

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago