مظفرگڑ ھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2022ء) مظفرگڑ ھ پولیس نے یوم شہادت حضرت علی کے سلسلے میں سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں کل 11 جلوس نکالے جائیں گے جس میں اے کیٹیگری کے 3 اور بی کیٹیگری کے 8 جلوس نکالے جائیں جائیں گے پولیس ترجمان نے مزید بتایا کہ ضلع بھر میں کل 39 مجالس منعقد کی جائیں گی. جس میں اے کیٹیگری کی 10،بی 15 اور سی کیٹیگری کی 14 مجالس منعقد کی جائیں گی ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،پولیس ترجمان کے مطابق 600 سے زیادہ پولیس اہل کار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔۔\378
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…