News

مظفرگڑ ھ،کھادوں کی فراہمی کے سلسلے میں کھاد ڈیلرز،سب ڈیلرز وریٹیلرز کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مظفرگڑ ھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2022ء) محکمہ زراعت کے زیر اہتمام ڈیجیٹل گرداوری کی بنیاد پر کھادوں کی فراہمی کے سلسلے میں کھاد ڈیلرز،سب ڈیلرز وریٹیلرز کے لیےتربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔ورکشاپ میں ضلع کے تمام کھاد ڈیلرز نے شرکت کی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) مظفر گڑھ رانا حبیب الرحمٰن نے کہا کہ تربیت کا مقصد کاشتکاروں کو گرداوری کی بنیاد پر الیکٹرانک طریقہ کے تحت کھادوں کی تقسیم کے طریقہ کار کے متعلق آگاہی دینا ہے تاکہ اصل کاشتکار کو اس کی مطلوبہ مقدار میں کھاد کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے اور غیر کاشتکار جو ناجائز طور پر کھاد خرید کر بلیک مارکیٹنگ میں ملوث ہیں ان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔

 

انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو شفاف طریقے سے کھادوں کی تقسیم کو یقینی بناتے ہوئے ان کے استحصال کو روکنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago