Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ دلہن کے اغوا میں ملوث 2 ملزم گرفتار، دلہن نہ مل سکی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 8فروری 2015ء) مظفرگڑھ میں دلہن کے اغوا میں ملوث ملزموں کے دو ساتھیوں کوپولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تاہم دلہن کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے ۔مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں تین روز پہلے شادی کے گھر میں مہمان بن کر آنے والے ملزمان نے گھروالوں کو نشہ آور مٹھائی کھلا کر بے ہوش کردیا تھا اور دو روز کی نئی نویلی دلہن کو اغواکرکے لے گئے تھے ۔واقعہ کامقدمہ دلہا اصغر کی مدعیت میں درج کیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کاروں کے 2ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے ۔ وہ عارضی طور پر مظفرگڑھ میں مقیم تھے تاہم دلہن کا اب تک سراغ نہیں مل سکا اور خدشہ ہے کہ شاید اْسے مہمند ایجنسی لے جایا گیا پولیس اس امر کی تفتیش بھی کررہی ہے کہ کہیں دلہن خود توان لوگوں کے ساتھ فرار نہیں ہوئی

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago