Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق نے ریسکیو 1122 آفس مظفرگڑھ میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2020ء) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویڑن کلین اینڈ گرین پاکستان بنانے کے سلسلہ میں شجر کاری مہم کے لیے ریسکیو 1122 مظفرگڑھ سرگرم عمل ہے ۔ڈپٹی کمشنر انجنیئر امجد شعیب ترین کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق نے ریسکیو 1122 آفس میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے مطابق مظفرگڑھ کو کلین اینڈ گرین مظفرگڑھ بنا کر وزیراعظم عمران خان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے۔ریسکیو 1122 کے تمام اہلکار تحصیل کوٹ ادو، مظفرگڑھ، جتوئی، شہر سلطان اور تحصیل علی پور میں شجر کاری مہم کے سلسلہ میں زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر مظفرگڑھ کو گرین بنانے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago