Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔ سی ای او تعلیم مظفرگڑھ کے خلاف لیڈی ٹیچرز کی شکایت پر کارروائی کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) چیئرپرسن پنجاب چیف منسٹر شکایات سیل محترمہ مہناز سعید کا نوٹس، سی ای او تعلیم مظفرگڑھ کے خلاف لیڈی ٹیچرز کی شکایت پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ فیاض احمد بزدار کی طرف سے ضلع بھرکی لیڈی ٹیچرز کو مبینہ ہراساں کرنی, سکول وزٹ کے دوران فحش شعروشاعری سنانے اور ناجائز فرمائشوں کے بارے شکایات کا چیف منسٹر شکایات سیل پنجاب وومن ونگ کی وائس چیئرپرسن محترمہ مہناز سعید نے نوٹس لے لیا انکوائری اور جواب طلبی کرلی, وزیر اعلی پنجاب کو سی ای کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی اس سلسلے میں وزیر اعلی شکایات سیل وومن ونگ کی چیئرپرسن محترمہ مہناز سعید نے بتایا کہ شکایات سیل کو ضلع مظفرگڑھ کی متعدد خواتین اساتذہ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی مظفرگڑھ فیاض احمد بزدار کے بارے میں شکایت کی تھی جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے بارے شکایات تھیں جن کا نوٹس لیا گیا اور ان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جبکہ شکایات درست پائے جانے پر ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سفارش کر دی گئی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago