نئے تعینات ہونے والے پرنسپل کو سکول کے معیار تعلیم کو بلند کرنے کے ساتھ ساتھ رٹے سسٹم کے خاتمے اور نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ہدایت بھی جاری کی گئیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں اساتذہ کے مسائل، خاص طور پر ایک منصفانہ سروس سٹرکچر، تربیت اور بعد از سروس مراعات کا نظام بھی متعارف کرانے کی ذمہ داریاں بھی تفویض کی گئیں۔علاوہ ازیں سکول میں اے اور او لیول کی کلاسوں کے اجرائ کو ممکن بنانے کا کام بھی پرنسپل کو سونپا گیا۔اس حوالے سے سب سے اہم کام جو ان کے ذمہ لگایا گیا ہے کہ وہ سکول کو ٹیوشن مافیا کے شکنجے سے آزاد کروانا ہے۔اس بات کی بھی خصوصی ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران مذہبی، سماجی اور علاقائی اقدار کی مکمل پاسداری کریں گے، نئے تعینات ہونے والے پرنسپل کو سکول کے معاملات کو بہتر بنانے کیلئے فری ہینڈ دینے اور گورننگ باڈی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کروانے کی یقین دہائی کرائی گئی ہے اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…