Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔ حکومت نے کشمیر ایشو پر بہت کام کیا ہے، نوابزادہ منصور احمد خان

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر مال پنجاب نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر ایشو پر بہت کام کیا ہے لیکن یہ ناکافی ہی. خان گڑھ میں کشمیر یک جہتی کی ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہی. کیونکہ تمام دریا کشمیر سے آتے ہیں. اور ہماری زرعی اور صنعتی ترقی کا انحصار اس پر ہی.انہوں نے کہا کہ حکومت کشمیر کمیٹی کو فعال بنائی.وفود غیر ممالک بھجوائے جائیں جو موثر سفارت کاری کر کے کشمیر پر عالمی حمایت حاصل کر سکیں اور عالمی رائے عامہ ہموار کر سکیں. جبکہ پاکستانی سفارت خانوں کو اس حوالے سے رول ادا کرنا چاہیئی. تاکہ بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کیا جا سکی. اس موقع پر صدر مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, کوارڈی نیٹر بلدیہ وقاص ہمایوں خان, ضلعی صدر آل پاکستان کسان اتحاد حاجی اختر سکھیرا, کریم بخش فوجی, اور سابق کونسلر بلدیہ منیر خان نے بھی اظہار خیال کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago