Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔ ایم پی اے عون حمید ڈوگر نے ہیڈ 76 تا کر ڈسٹرکٹ بانڈری مظفرگڑھ تا پختہ سڑک کا افتتاح کردیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2020ء) تحریک انصاف کے ایم پی اے عون حمید ڈوگر نے ہیڈ 76 سے لے کر ڈسٹرکٹ بانڈری مظفرگڑھ تا پختہ سڑک کا افتتاح کردیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار عون حمید ڈوگر نے کہا کہ یہ روڈ تین ماہ کیاندر تعمیر کیا جائے گا یہ پختہ روڈ ایک کروڑ کی لاگت سے بنے گا اس کی تعمیر ہونے سے دس سے زیادہ دیہات مستفید ہوں گے پی ٹی آئی کی اولین ترجیح ہے کہ غریب لوگوں کوپختہ روڈ بنا کر دیے جائیں اور ان کی صحت تعلیم کا خاص خیال رکھا جائے ,وزیراعظم پاکستان عمران خان کا یہ ویڑن ہے .بہت جلد ہی غربت کا خاتمہ کیا جائے گا. جب غریب اوپر آئیں گے .تب ملک ترقی کرے گا. جبکہ اس موقع پر ملک محمد عثمان عاصم ,مہر غلام علی شہزاد ,ملک منور سندیلا, چودھری غلام رسول گجر ,چوہدری نثار احمد گجر ,ماسٹر محمد اجمل ,مہر غلام نبی جانگلہ ,فضل حسین۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

2 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

2 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago