News

مظفرگڑھ ۔۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابد کاکوٹ ادو کی کھاد مارکیٹ کا معائنہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2021ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابدنے محکمہ زراعت، پولیس اور سپیشل برانچ کے اہلکاروں کے ہمراہ تحصیل کوٹ ادو کی کھاد مارکیٹ کا معائنہ کیا اور کھاد کو سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پر دو کھاد ڈیلروں کو 50ہزار روپے جرمانہ کیا۔

کھاد ڈیلر کیلشیم امونیم نائٹریٹ کھاد کی بوری 1548روپے کی بجائے 2000روپے جبکہ سونا یوریا کی بوری 1768روپے کی بجائے 2300 روپے کی فروخت کررہے تھے۔

 

کھاد ڈیلروں نے مقرر کردہ ریٹ پر کھاد فروخت کرنے سے انکار کردیا اور اپنی دکانیں بند کردیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابد نے سپیشل برانچ کے اہلکاروں کی موجودگی میں ان سے مذاکرات کئے جس پر ایک کھاد ڈیلر محمد آصف نے دکان کھول دی۔ محکمہ زراعت اور پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد رات گئے تک 288بوریاں سرکاری ریٹ پر فروخت کئی گئیں۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

6 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago