مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 09 ستمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ کے ہمراہ علی پور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مجالس کی جگہوں اور جلوس روٹس کا معائنہ کیا۔انہوں نے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر عامر چیمہ اور ایس ڈی پی او علی پور آصف رشید بھی ہمراہ تھے۔ ڈی پی او نے مقامی ایم پی اے سید سبطین رضا، منتظمین جلوس و مجالس سے بھی ملاقاتیں کیں۔انہوں نے دورے کے دوران ممبران امن کمیٹی،منتظمین جلوس و مجالس، میڈیا نمائندگان کی امن کے حوالے سے کردار کی تعریف کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…