Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ، قیدیوں سے مسائل بارے دریافت کیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2020ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن محسن رفیق نے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے جیل کا تفصیلی معائنہ کیا، قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کے ان کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔انہوں نے قیدیوں کے کچن کا بھی معائنہ کیا اور قیدیوں کو دی جانے والے کھانے کے معیار کو چیک کیا اور قیدیوں کو معیاری کھانا فراہم کرنے پر جیل انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات نے جیل میں تعمیرو مرمت کی سکیموں کا بھی معائنہ کیا اور جاری کام کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمرقریشی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago