Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ شعیب ترین کا ٹبہ کریم آباد کا دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ شعیب ترین نے ٹبہ کریم آباد کا دورہ کیا. جس کے دوران انہیں مزدور اتحاد تنظیم کے صدر ملک وزیر احمد موہانہ, نفیسہ بی بی, جاوید حسین, امیر بخش موہانہ, ممتاز حسین موہانہ, امتیاز شاہ, ممتاز شاہ اور دیگر نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن کے کاغذات میں بستی کی واٹر سپلائی سکیم اور سیوریج سکیم چالو ہی, عملہ تنخواہیں لے رہا ہے لیکن عملاً یہ دونوں سکیمیں بند پڑی ہیں جبکہ شہر کی سب سے بڑی آبادی میں سیوریج نظام بند ہونے سے مکین شدید مشکلات سے دوچار ہیں.گندا پانی ان کے گھروں میں داخل ہو رہا ہی. کئی مکانات منہدم ہو چکے ہیں اور لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں. جس کا ڈی سی نے نوٹس لیتے ہوئے کارپوریشن حکام کو واٹر سپلائی سکیم فوری چالو کرنے کا حکم دیا جبکہ انجیئر کو سیوریج سیکم کی فوری رپورٹ دینے کی ہدایت کی�

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago