Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔پولیس عوام کے جان، مال، عزت و آبرو کے تحفظ میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے ،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ پولیس کے جوان عوام کے جان، مال، عزت و آبرو کے تحفظ میں ہمہ وقت مصروف عمل ہیں، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے ایس ڈی پی او،ز کے ہمراہ تھانہ سرور شہید، رنگ پور، ہیڈ محمد والا، پولیس چوکی سلطان کالونی، پٹرولنگ چوکیات خان پور اور ہیڈ محمد والا کا دورہ کیا، تھانہ رنگ پور پور میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل عظمت خان گورمانی اور تھانہ سرور شہید میں ایس ڈی پی او اعجاز حسین بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے، تھانہ جات میں ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے ریکارڈ، حوالات، فرنٹ ڈیسک اور شجر کاری و صفائی ستھرائی کا ماحول بھی چیک کیا، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا کہنا تھا پولیس کے جوان ہمہ جہت عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور مزید بہتری کیلئے اقدامات کیئے جا رہے ہیں، ڈی پی او کا مزہد کہنا تھا کہ عوام کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کی سہولیات کو بھی مد نظر رکھا جا رہا ہے تاکہ بہترین طریقے سے عوامی خدمت کے مشن کا بڑھایا جائے، ڈی پی او کا پٹرولنگ چوکیات پر بھی وزٹ ہوا جہاں انہوں نے موثر گشت اور ٹریگک حادثات میں کمی لانے کیلئے ہدایات جاری کیں تاکہ قیمتی جانوں کے ضیاع کو بچایا جا سکے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago