Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔نو محرم ا لحرام کو برآمد ہونے والے جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر ہو گئے

مظفرگڑھ ۔11اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2016ء) ضلع مظفرگڑھ میں نو محرم ا لحرام کو کل 224 مجالس اور 108 جلوس برآمد ہوئی,جوتمام کے تمام اپنے مخصوص راستوں سے ہوتے ہوئے اپنے اپنے مقامات پر جاکر اختتام پزیر ہوگئی.جبکہ 10 محرم ا لحرام کو کل 284 مجالس اور 165 جلوس برآمد ہوں گے۔یہ گفتگوڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک نے صحافیوں سے جلوسوں کے روٹس کے معائنے کے دوران کی .ڈی پی او نے کہا کہ 10 محرم الحرام کوضلع بھر کے 7 اہم ترین مقامات پر صبح 8 سے رات 8 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی۔
۔پولیس اور پاک آرمی کے چاک و چوبند دستے انتہائی جانفشانی سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔۔ضلع میں امن و عامہ بحال رکھنے کے لیئے ہر ادارے اور ہر طبقہ فکر کا کردار مثالی رہا ہی.پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز امن بحال رکھنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھ رہے ہیں ۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

16 hours ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

6 days ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago