Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔مظفرگڑھ میں ملاوٹی دودھ مافیاکے خلاف کریک ڈاؤن،1000لیٹرمضر صحت دودھ تلف

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جون2020ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز عطاء الحق کھوکھر جنوبی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مظفرگڑھ میں ملاوٹی دودھ مافیاکے خلاف کریک ڈاؤن۔ڈائریکٹرآپریشنز جنوبی پنجاب فوڈ اتھارٹی ملک عطاء الحق کھوکھر کی زیرنگرانی پریتم چوک مظفرگڑھ پرناکہ بندی، 1000لیٹرمضر صحت دودھ تلف۔ڈائریکٹر آپریشنز ملک عطاالحق کھوکھر نیدودھ بردار گاڑیوں میں موجود05ہزارلیڑدودھ کی چیکنگ کی گئی۔موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر01 ہزارلیٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔ڈائریکٹر آپریشنز کے مطابق ضائع کیے گئے دودھ کے فیٹس، ایل آر انتہائی کم، یوریا اور پانی کی ملاوٹ پائی گئی۔انہوں نے دودھ کے معیارکوبہتر بنانے کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔

ڈائریکٹر آپریشنز نے کہا کہ دودھ کی مقدار میں اضافے کے لیے آلودہ پانی اور کیمیکلز کی ملاوٹ سنگین جرم ہے۔ملاوٹی اور ناقص دودھ کا استعمال بچوں اور بڑوں میں متعدد بیماریوں کا باعث بنتاہے۔دودھ جیسی بنیادی خوراک میں ملاوٹ کرنے والے مافیا کے مکمل خاتمے کے لیے کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔انہوں نے عوام سے گزارش ہے کہ دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کی نشاندہی کر کے ہمارا ساتھ دیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago