Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔عشرہ محرم الحرام میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 ستمبر2019ء) عشرہ محرم الحرام میں ضلع بھر میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے، ضلعی انتظامیہ، بلدیاتی ادارے، سول سوسائٹی اور تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام مل کر کام کریں گے اور ضلع کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے محرم الحرام کے سلسلے میں منعقدہ ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی،اس موقع پر مقامی ممبران صوبائی اسمبلی عون حمید ڈوگر، نیاز احمد گشکوری اور ڈی پی او رصادق ڈوگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لائسنس یافتہ مجالس، جلسے اور جلوسوں کو ہر ممکن فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی، جلوسوں کے راستوں کی مرمت، سیوریج کے نظام، لائٹس کے انتظامات اور صفائی کی نظام کو بہتر سے بہتر بنایا جائے گا۔
admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago