Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔ضلعی انتظامیہ نے ریسٹ ہاؤس مظفرگڑھ شہریوں کیلئے کھول دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے فورٹ منرو میں ضلع کونسل ریسٹ ہاؤس مظفرگڑھ کے شہریوں کیلئے کھول دیا ہے، ریسٹ ہاؤس جو کچھ عرصہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اب اس کی بحالی و مرمت کا کام کا آغاز بھی کردیا گیا ہے تاکہ اسے عوام اورخاص طور پر مظفرگڑھ کے شہریوں کی تفریح و قیام کا ذریعہ بنایا جاسکے اور ساتھ ہی ساتھ اسے سرکارکے لئے منافع بخش بنایا جا سکے۔یسٹ ہاؤ س میں 20کمرے تیار کئے جارہے ہیں،کمروں کا ایک سیٹ تیار کرنے کے بعد اس کی بکنگ کا نظام نافذ کردیا گیا ہے، مظفرگڑھ کاکوئیبھی شہری ڈی سی آفس سے فارم حاصل کر کے سرکاری ریٹ کے مطابق کرایہ جمع کروا کر بکنگ کروا سکتا ہے، البتہ کمروں کی محدود تعداد کے پیش نظر کمروں کی الاٹمنٹ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کی جائے گی، ریسٹ ہاؤس کے کچن اور ڈرائینگ روم کی بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے جس کی تکمیل کے بعد مہمانوں کو قیام کے دوران باقاعدہ طور پر کھانے کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago