مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) دوموٹر سائیکلوں میں تصادم، جتوئی کا رہائشی شخص موقع پر جاں بحق ایک خاتون شدید زخمی۔
تھانہ خان گڑھ کے علاقے سلیمان والا کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا جس سے جتوئی کا رہائشی ریاض خان موقع پر جاں بحق جبکہ دوسری موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھی ہوئی خاتون مسرت بی بی شدید زخمی ہوگئی،جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ ریفر کردیا گیا ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…