مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 اگست2019ء) مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد شدید زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے اوکاڑہ جانے والی سواریوں سے بھری ھوئی مسافر بس ٹول پلازہ کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ھو گئے جبکہ 10 افراد شدید زخمی ھو گئے عینی شاھدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا زخمی ھونے والے 3 افراد کو نازک حالت کے پیش نظر نشتر ھسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ھے حادثے کی اطلاع ملتے ھی پولیس تھانہ سرور شہید اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں امدادی ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دیا ھے پولیس تھانہ سرور شہید نے ضروری قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…