Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔تحصیل جتوئی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے سے شہری خوفزدہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 اگست2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے سے شہری خوفزدہ اور پریشان ہوگئے آئے دن علاقے میں کہیں نہ کہیں ڈکیتی کی واردات ھو جاتی ھے پولیس کے دعووں کے برعکس وارداتوں میں اضافہ ھو رھا ھے گزشتہ رات گرڈ چوک جتوئی کے نزدیک ڈکیتی کی واردات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر زبیر قادر گٹ، راؤ جاوید اختر سنئیر صحافی اور افضل لاڑ رہنما سرائیکی قومی اتحاد کو 3 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا اور اسلحے کے زور پر ان کو نقدی، اے ٹی ایم، اور دیگر کاغذات سے محروم کر دیا گیا ایک اور واردات میںگزشتہ رات تقریبا نو بجے موضع ویداد ایک برات جارہی تھی ایک موٹر سائیکل برات سے کچھ آگے تھا جب بستی سلانی پہنچا تو راستہ میں ڈاکو نے روک کر موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی شہری جرائم میں اضافے اور آئے دن کی ڈکیتی کی وارداتوں سے خوفزدہ اور عدم تحفظ کا شکار ھو گئے ھیں انہوں نے اعلی ا حکام سے صورتحال کا فوری نوٹس لے کر امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago