مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 مئی2019ء) اسسٹنٹ کمشنر ظہور حسین بھٹہ نے کہا ہے کہ معاشرے کے غریب طبقہ کی معاشی اور سماجی حالت کو بہتر بنانے کیلئے ہمیں ایثار اوربھائی چارے کے جذبہ کو فروغ دیاہوگا، اسلامی معاشرے کی تشکیل کیلئے ہمیں محرم طبقہ کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے قربانی اور رواداری کے جذبہ کو اپنانا ہوگا، انہوں نے کہا کہ رمضان کے مہینے میں ہر نیک کام کو دوگنا اجر ہے، دین اسلام میں بھی حقوق العباد کی بڑی تلقین کی گئی ہے اور کسی کو کھانا کھلانے یا کسی کیلئے کھانے کا اہتمام کرنابڑی نیکی ہے، یہ بات انہوں نے ہلال احمر پنجاب اور حکومت کویت کے تعاون سے ضلع کے 200مستحق افراد، بیواؤوں، معذور اور نادار افراد میں راشن بیگ تقسیم کرتے ہوئے کہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…