Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ کے مختلف مقامات ضلع کی مشہور ہستیوں کے نام منسوب کرنے کے احکامات جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اکتوبر2019ء) ضلع مظفرگڑھ کے مختلف مقامات، سڑکوں، گلیوں اور چوراہوں کے نام ضلع کی مشہور ہستیوں کے نام منسوب کرنے کیلئے ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں، اس اقدام سے نہ صرف ان مشاہیر کی ضلع کا نام بلند کرنے کے حوالے سے خدمات کا اعتراف کیا جاسکے گا بلکہ ان کو نئی نسل کے سامنے قابل تقلید مثال کے طور پر بھی پیش کیاجا سکے گا، پہلے مرحلے میں نواب زادہ نصراللہ خان، سردر کوڑا خان جتوئی، جسٹس تصدق حسین جیلانی، عبدالحمید دستی، ڈاکٹر اعجاز احمد لنگڑیال شہید، پٹھاے خان اور توقیر ناصر کے ناموں کا انتخاب کیا گیا ہے، اس حوالے سے مظفرگڑھ کے شہریوں سے بھی تجاویز طلب کی گئی ہیں، جو براہ راست ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرکے دفاتر میں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago