مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جولائی2020ء) مظفرگڑھ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا جس سے کپاس کی فصل سمیت دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شاہجمال اور احمد موہانہ میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر حملہ کرکے تباہی مچادی جس سیکپاس،سبز چارے،مونگ اور سبزیوں کی فصلات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔غلام حسین،اللہ بخش،افضل شاہ،رحیم بخش اور متعدد دیگر کسانوں نے محکمہ زراعت کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کے اسپرے نہ کرنے کی وجہ سے ٹڈی دل بار بار حملہ آور ہو رہا ہے جبکہ محکمہ زراعت کے اہلکاروں نے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ کو جہاں بھی ٹڈی دل کے حملے کی اطلاع ملتی ہے محکمہ زراعت کی ٹیمیں فوری طور پر وہاں پہنچ کر اسپرے کرتی ہیں
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…