مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 مارچ2023ء) مظفرگڑھ کے قصبہ خان پور بگا شیر میں فضل فارم پر ایک شخص تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر نزدیکی پوائنٹ خان پور بگا شیر سے ایک ایمبولینس اور مظفرگڑھ اسٹیشن سے ریسکیو وہیکل روانہ کروا دی،پولیس کنٹرول کو بھی انفارم کردیا ، ریسکیو ٹیم آن لوکیشن ہوئی تو موقع پر موجود افراد نے بتایا کہ ایک شخص جو کہ فضل فارمز میں ملازمت کرتا تھا ،ریسکیو سٹاف آپریشن مکمل ہونے کے بعد نعش کو لواحقین کے حوالے کرنے کے بعدواپس اسٹیشن روانہ ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عتیق الرحمن عمر 28 سال سے ہوئی جو کہ خانپور بگا شیر کا رہائشی تھا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…