مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ کے قریب شاہ نہر میں تیس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔ شگاف کے باعث قریبی بستی اور فصلیں زیر آب آگئیں ۔مظفرگڑھ کے علاقے سلطان کالونی کے قریب شاہ نہر کو تیس فٹ چوڑو شگاف پڑ گیا شگاف کے باعث پانی قریبی بستی اور فصلوں میں داخل ہوگیا جس کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچا۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ شگاف پرکرنا شروع کردیا دو گھنٹے بعد محکمہ انہار کا عملہ پہنچا اور ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد مشینری کی مدد سے شگاف پر کرلیا ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ محکمہ انہار کا عملہ بروقت پہنچتا تو نقصان سے بچاجاسکتا تھا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…