مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 فروری2022ء) مظفرگڑھ کے علاقے تھانہ صدر کی حدود میں بدبخت شخص نے 2 سالہ بچی کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بناڈالا، درندہ صفت شخص قبیح حرکت کے بعد فرار ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق دلخراش واقعے کے بعد کمسن بچی کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔اندوہناک واقعے کے بعد علاقے میں سخت اشتعال پھیل گیا اور عوام کی بڑی تعداد نے سفاکانہ واقعے میں ملوث بدبخت کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…