Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ کے علاقہ شاھجمال میں موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے متعدد جانور بیمار ہوگئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کے علاقہ شاھجمال میں ماہڑہ شہر گد پور چوک میں موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے متعدد جانور بیمار ہوگئے ہیں علاقے میں کئی جانور بیماریوں کی وجہ سے لقمئہ اجل بن چکے ھیں حکومت کی طرف سے دی جانے والی سہولیات مویشی پال حضرات تک نہیں پہنچ رہی ہیں موسم کی تبدیلی سے سب سے زیادہ بھیڑ بکریاں متاثر ہورہی ہیں مرغیوں میں رانی کھیت پھیل رہی ہے کسانوں کی معاشیات کا دارومدار زیادہ تر مویشیوں پر ہوتا ہے مویشیوں میں پھیلتی بیماریوں سے علاقے کے کسان بہت پریشان ہیں اہل علاقہ نے ضلعی لائیو سٹاک افیسر سے جانوروں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کیلئے جلد از جلد ٹیمیں بھیجنے کی اپیل کی ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago